ایف بی آر نے ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کا نیا خودکار نظام متعارف کرا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کا نیا خودکار نظام متعارف کرادیا۔ایف بی آر کے اعلامیے کے مطابق ممبر آئی آر آپریشنز نے ریفنڈکلیمز کی پہلی ادائیگی کیلئے خودکار نظام کا افتتاح کیا۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس ریفنڈکی ادائیگی ٹیکس گزاروں کو بینک اکاؤنٹ میں ہو گی جبکہ ٹیکس ریفنڈ کلیمز کی ادائیگی ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے درمیان بنائے گئے وی پی این سے ہو گی۔نئے نظام کے اجراء سے ٹیکس نظام میں انسانی مداخلت مزید کم ہو جائے گی اور کاروباری برادری کو بروقت ٹیکس ریفنڈ ادائیگی سے ریلیف ملے گا۔ ایف بی آر نے اعلان کیا کہ ود ہولڈرز کیلئے بھی خود کار نظام متعارف کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر