شکار پور میں تیز رفتار پولیس موبائل الٹنے سے 4 اہلکار زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

شکارپور(نیشنل ٹائمز)گڑھی یاسین ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار پولیس موبائل الٹ گئی۔
پولیس موبائل تیز رفتاری کے باعث الٹی، 4 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ زخمیوں میں تین پولیس اہلکاروں کو تشویشناک حالت میں لاڑکانہ کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں علی رضا، شکیل، رازق، حیدر علی شامل ہیں۔پولیس حکام کا مزید کہنا تھا کہ پولیس موبائل کشمور سے لاڑکانہ جارہی تھی کے تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر