وہاڑی، گھریلو طوطے رکھنے والوں کیلئے پانچ دسمبر تک لازمی رجسٹریشن کی ہدایت

وہاڑی (محمد یوسف بھٹی) اسسٹنٹ چیف محکمہ وائلڈ لائف رینجر مہر کلیم سرفراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ وہاڑی کے وہ افراد جنہوں نے اپنے گھروں میں طوطے پال رکھے ھیں وہ پانچ دسمبر تک اپنے طوطوں کو وائلڈ لائف پاس ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے طوطے ڈکلئیر کریں تاھم ادارہ کی طرف سے ویری فکیشن کے بعد طوطوں کو رنگ پہنانے کے بعد لائسنس جاری کئے جائیں گے لہٰذا ضلع وہاڑی کے لوگوں سے گزارش کی جاتی ھے کہ مقررہ تاریخ پانچ دسمبر تک اپنے گھریلو طوطوں کو گوگل پر دی گئی ایپلی کیشن،، وائلڈ لائف پاس،، ڈاؤن لوڈ کرکے ڈکلیئر کردیں مقررہ تاریخ کے بعد غیر قانونی طور پر رکھے گئے گھریلو طوطوں کے مالکان کے خلاف قانونی کاروائی ھوگی اور طوطے بھی ضبط کرلئے جائیں گے۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر