پنجاب بار کونسل کا سڑکوں پر جنرل ہاؤس اجلاس منعقد کرنے کا اعلان

لاہور(نیشنل ٹائمز) پنجاب بار کونسل نے صوبہ بھر میں آج سڑکوں پر جنرل ہاؤس اجلاس منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔
پنجاب بار کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پولیس اہلکاروں کی آج سے احاطہ عدالت میں داخلے پر پابندی ہوگی، پنجاب بھر کی بار ایسوسی ایشنز سٹرک پر جنرل ہاؤس اجلاس منعقد کرے، اجلاس کی ویڈیو ریکارڈنگ چیئرمین ایگزیکٹو کو ارسال کی جائے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ آج ماتحت عدالتوں میں وکلاء کی ہڑتال ہوگی، وہاڑی میں وکیل کے قتل اور جھنگ میں سابق صدر کے قتل کے ملزمان گرفتار نہیں ہوئے، آئی جی پنجاب وکلاء نمائندوں سے ملاقات سے دانستہ طور پر گریزاں ہیں۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر