پنجاب میں متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

لاہور(نیشنل ٹائمز) پنجاب حکومت نے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق غلام محی الدین کو اسسٹنٹ کمشنر بھکر، عبدالسمیع شیخ کو اسسٹنٹ کمشنر جہلم، اذکہ سحر کو اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی جبکہ اقصٰی امتیاز کو اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ تعینات کردیا گیا۔محمد اقبال کی بطور اسسٹنٹ کمشنر چوآ سیدن شاہ تعیناتی ہوئی ہے، راب نواز کو اسسٹنٹ کمشنر نارووال، احمد شیر کو اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ، ذوالفقار علی خان کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ تعینات کردیا گیا۔اسی طرح عطیہ عنایت مدنی کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ تعینات کیا گیا ہے جبکہ ثنا شرافت کو اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب، احسن علی کو اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال اور رانا محمد شفیق کو اسسٹنٹ کمشنر دریا خان تعینات کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر