گمبٹ: ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 4 سالہ بچی جاں بحق، والد، والدہ، دادی زخمی

گمبٹ (نیشنل ٹائمز) قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا۔
حادثے میں 4 سالہ بچی دعا اعوان موقع پر جاں بحق جبکہ جبکہ والد، ماں اور دادی شدید زخمی ہوگئیں، حادثے کی اطلاع پر پولیس کے اعلیٰ حکام اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق بچی کی لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ بچی کے جسدِ خاکی کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا، حادثہ پپری پل کے قریب پیش، ٹرالر کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید
اسحاق ڈار کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ، ثالثی کی کوششوں کو سراہنے پراظہار تشکر
ڈونلڈ ٹرمپ جنگ بندی معاہدے کی تقریب میں شرکت کیلئے جنیوا پہنچ گئے
پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایران کی بھی امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق، جمعہ کو دستخط ہوں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر