’دنیا نیوز‘ کا 17 سال کا شاندار سفر: چیئرمین سینیٹ، وزیر اطلاعات و دیگر کی مبارکباد

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)دنیا نیوز کے شاندار 17 سال کا سفر مکمل ہونے پر چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ و دیگر نے ’’دنیا نیوز‘‘ کو مبارکباد دی۔
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے دنیا نیوز کو سالگرہ پر مبارکباد دی، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن، گورنر پنجاب سلیم حیدر، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھی مبارکباد دی۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعظم آزاد کشمیر سمیت مختلف سیاسی رہنما دنیا نیوز کی مصدقہ اور معیاری رپورٹنگ کے معترف رہے، دنیا نیوز کی بہترین خدمات اور مثبت کردار کو سراہا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر