سندھ میں آئندہ ہفتے سے نوکریاں میرٹ پر دینا شروع کریں گے: مراد علی شاہ

سیہون شریف(نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں آئندہ ہفتے سے نوکریاں میرٹ پر دینا شروع کریں گے۔بھان سیدآباد پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید مرادعلی کا کہنا تھا کہ نواز لیگ کے ساتھ الیکشن کے بعد اتحاد ہوا تھا، اس سلسلے میں ہم آگے چل رہے ہیں۔مراد علی شاہ نے کہا کہ 28ویں ترمیم آنے سے پہلے اس پر تبصرہ کیا کروں؟، پاکستان کے مفاد کے علاوہ کسی چیز پر بات نہیں کریں گے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گورنر سندھ کی تبدیلی کا بیان سنا ہے، گورنر لگانا وزیراعظم کا اختیار ہے، وزیراعظم صدر کو سفارش کرتا ہے جس کے بعد گورنر تعینات ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی کی قیمت کے ایشو پر تشویش ہے، چینی کے مسئلے پر صبح چیف سیکرٹری سے بات ہوئی ہے، اقدامات کر رہے ہیں، چینی کی قیمتیں کنٹرول ہوں گی۔



  تازہ ترین   
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید
اسحاق ڈار کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ، ثالثی کی کوششوں کو سراہنے پراظہار تشکر
ڈونلڈ ٹرمپ جنگ بندی معاہدے کی تقریب میں شرکت کیلئے جنیوا پہنچ گئے
پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایران کی بھی امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق، جمعہ کو دستخط ہوں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر