سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات آج، 8478 وکلاء ووٹ ڈالیں گے

کراچی(نیشنل ٹائمز) سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات آج ہو رہے ہیں، الیکشن کمشنر کے فرائض بیرسٹر ذوالفقار جلبانی ادا کر رہے ہیں۔
الیکشن کمشنر ذوالفقار جلبانی نےغ بتایا کہ 8 ہزار 4 سو 78 وکلا اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، صدارتی نشست پر بیرسٹر سرفراز میتلو، حسیب جمالی اور وہاب بلوچ مدمقابل ہیں۔سندھ ہائیکورٹ بار کے نائب صدر کے عہدے پر 8 امیدوار میدان میں ہیں، جنرل سیکرٹری کے عہدے پر فریدہ منگریو، بیرسٹر عمران مٹھانی اور مرزا سرفراز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔خزانچی کے عہدے پر لیاقت علی اور نعمت اللہ شاہ آمنے سامنے ہیں جبکہ کراچی:جوائنٹ سیکریٹری کے عہدے پر فدا حسین، حذیفہ خان اور آر بی قریشی کے درمیان مقابلہ ہے۔سندھ ہائی کورٹ بار کے لیے ایڈیشنل جوائنٹ سیکرٹری لیڈیز افیئرز فوزیہ مشتاق، روپ مالا سنگھ راجپوت اور رخشندہ وحید امیدوار ہیں جبکہ ممبر مینجنگ کمیٹی کی 9 نشستوں پر 27 امیدوارمیدان میں ہیں۔



  تازہ ترین   
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید
اسحاق ڈار کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ، ثالثی کی کوششوں کو سراہنے پراظہار تشکر
ڈونلڈ ٹرمپ جنگ بندی معاہدے کی تقریب میں شرکت کیلئے جنیوا پہنچ گئے
پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایران کی بھی امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق، جمعہ کو دستخط ہوں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر