خیبرپختونخوا میں دھند کے باعث سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری

پشاور(نیشنل ٹائمز) خیبرپختونخوا میں دھند کے باعث سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق 4 اضلاع میں سکول اب صبح 9 بجے کھلیں گے، نئے ٹائم ٹیبل کا اطلاق مردان، چارسدہ، نوشہرہ اور صوابی کے سکولوں پر ہوگا۔کلاس کا دورانیہ 5 منٹ کم کیا جاسکے گا، دھند کے خاتمے تک نیا ٹائم ٹیبل نافذ رہے گا، تمام سکولوں کو نئی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق فیصلہ طلبہ کے تحفظ کے پیشِ نظر کیا گیا، ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ نے نوٹیفکیشن تمام اضلاع کو بھجوا دیا، سکول سربراہان کو پابندی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید
اسحاق ڈار کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ، ثالثی کی کوششوں کو سراہنے پراظہار تشکر
ڈونلڈ ٹرمپ جنگ بندی معاہدے کی تقریب میں شرکت کیلئے جنیوا پہنچ گئے
پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایران کی بھی امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق، جمعہ کو دستخط ہوں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر