امریکہ نے جلد بازی میں انخلا کا فیصلہ کیا، افغان صدر نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیدیا

کابل(نیشنل ٹائمز) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ نے جلد بازی میں انخلا کا فیصلہ کیا جس کی وجہ سے موجودہ صورتحال کا سامنا ہے۔افغانستان کے مؤقر نشریاتی ادارے طلوع نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے ملک میں طالبان کے بڑھتے ہوئے کنٹرول کی ذمہ داری امریکہ پر عائد کردی۔ انہوں نے کہا کہ جلد بازی میں کیے جانے والے انخلا کے باعث ملک کی سلامتی بدترین صورتحال سے دوچار ہے۔افغان صدر نے اپنے خطاب میں واضح طور پر خبردار کیا کہ جلد بازی میں افغانستان سے کیے جانے والے انخلا کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر