پشاور میں سوئی گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد پرانے روٹ سے سپلائی شروع

پشاور(نیشنل ٹائمز)پشاور میں سوئی گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد صورتحال سامنے آ گئی۔سوئی گیس حکام کے مطابق متنی میں گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد متعدد شہروں کو متبادل سپلائی شروع کر دی گئی۔کرک اور کوہاٹ سے واہ کینٹ، اٹک اور نوشہرہ سے پرانے روٹ کے تحت سپلائی جاری ہے، گیس پائپ متاثر ہونے سے کوئی بڑا علاقہ متاثر نہیں ہوا۔سوئی گیس حکام کے مطابق شہریوں کوکھانا پکانے کے اوقات میں بہتر گیس پریشر برقرار رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ سوئی گیس پائپ لائن کی بحالی میں مزید دو دن لگیں گے۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر