پنجاب حکومت نے افسران کی ترقیوں کے بعد تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

لاہور (نیشنل ٹائمز) پنجاب حکومت نے افسران کی ترقیوں کے بعد متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔
ایڈیشنل سیکرٹری ہیومن رائٹس پنجاب رضوانہ نوید کی گریڈ 20 میں ترقی، رضوانہ نوید کو ترقی دے کر ممبر محکمہ ترقیاتی و منصوبہ بندی بورڈ پنجاب تعینات کر دیا۔ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن فخرالاسلام ڈوگر کا تبادلہ کرکے ڈی جی بہاولپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی، ڈپٹی ایم ڈی پنجاب ہیلتھ فائونڈیشن شاہد حسن کلیانی کا تبادلہ کرکے ڈی جی اوقاف پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ممبر سی ایم آئی ٹی سرفراز احمد باجوہ کا تبادلہ کرکے ممبر پنجاب ریونیو اتھارٹی اور ممبر پی اینڈ ڈی بورڈ محسن عباس شاکر کا تبادلہ کرکے ممبر سی ایم آئی ٹی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔او ایس ڈی نوید شہزاد مرزا ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن تعینات ہو گئے، ایڈیشنل سیکرٹری ٹورازم صدف ظفر کو ڈی جی پلاک تعینات کیا گیا ہے۔سپیشل سیکرٹری وائلڈ لائف محمد سلیم افضل کا تبادلہ کرکے ڈی جی فشریز پنجاب اور طاہر ظفر عباسی کو سپیشل سیکرٹری محکمہ وائلڈ لائف پنجاب تعینات کر دیا گیا۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان کے احکامات پر سیکرٹری سروسز پنجاب حافظ شوکت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر