لاہور: کینال روڈ پر ٹرک اور رکشہ میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہور شہر میں رات گئے حادثات کا سلسلہ نہ تھم سکا، ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا۔
کینال روڈ پر موٹرسائیکل رکشہ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا، جاں بحق شخص کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔پولیس حکام نے بتایاکہ ٹرک کو تحویل میں لے کر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے، ڈرائیورکے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر