ہری پورمیں اسلحہ کی نمائش پرپابندی،دفعہ 144نافذ

ہری پور(نیشنل ٹائمز)ہری پور کے حلقہ این اے 18ضمنی الیکشن کے دوران اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر وسیم خان کاکہنا ہے کوئی بھی شخص اسلحہ کھلے عام لیکر نہیں گھوم سکتا ،ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل ہیں ،انتظامیہ نے الیکشن کے پرامن انعقاد کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کیے ہیں،عوام کی جان ومال کاتحفظ انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے ،عوام سے بھی اپیل ہے کہ پولیس انتظامیہ الیکشن عملہ سے تعاون کریں۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر