ہائیکورٹ ججز نے انٹرا کورٹ اپیل کی آئینی عدالت میں سماعت چیلنج کردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے انٹرا کورٹ اپیل کی وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کو چیلنج کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چار ججز کی درخواست میں انٹرا کورٹ اپیل کو سپریم کورٹ واپس بھجوانے کی استدعا کر دی گئی۔اسلام آباد ہائیکوٹ کے ججز نے موقف اپنایا کہ اپیل کو 27 ویں آئینی ترمیم کی وجہ سے آئینی عدالت منتقل کردیا گیا ہے جبکہ 27 ویں آئینی ترمیم آئین کے بر خلاف ہے۔اپنے موقف میں انہوں نے کہا کہ مقننہ، انتظامیہ اورعدلیہ 1973 کے آئین کے تحت قائم کی گئیں، آئین کے تحت تین ستون ہیں، آئین میں اختیارات کی تقسیم اور حدود واضح ہیں جبکہ آئین میں ترمیم کا اختیار عدلیہ کو ختم کرنے کیلئے استعمال نہیں کیا جاسکتا۔اپنی درخواست میں ججز کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے اختیارات کی تقسیم پر واضح ہیں۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر