چین سال کی پہلی 3 سہ ماہیوں میں جرمنی کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا

برلن(شِنہوا)چین نے 2025 کے پہلے 9 مہینوں میں جرمنی کے سب سے بڑے تجارتی شراکت دار کی حیثیت دوبارہ حاصل کر لی ہے۔جرمنی کے وفاقی شماریاتی دفتر (ڈی سٹیٹس) کے مطابق جنوری سے ستمبر تک چین کے ساتھ جرمنی کی مجموعی تجارت 185.9 ارب یورو (215.13 ارب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 0.6 فیصد زیادہ ہے۔دفتر نے بتایا کہ اس مدت کے دوران جرمنی نے چین سے 124.5 ارب یورو (144.08 ارب ڈالر) مالیت کا سامان درآمد کیا، جو ایک سال پہلے کے مقابلے میں 8.5 فیصد زیادہ ہے۔ اس اضافے کی بنیادی وجہ برقی آلات، ملبوسات اور مشینری کی درآمدات تھیں۔ادارے کے مطابق چین 2016 سے 2023 تک جرمنی کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار رہا تھا جسے 2024 میں مختصر مدت کے لئے امریکہ نے پیچھے چھوڑ دیا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر