عمران خان سے کون کون ملاقات کرے گا؟ پی ٹی آئی نے فہرست بھجوا دی

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز) بانی پی ٹی آئی سے کل وکلا کی ملاقات کا دن، جیل حکام کو فہرست بھجوا دی گئی۔
تحریک انصاف نے 6 وکلاء کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کے حوالے کی، کوآرڈی نیٹر سلمان اکرم راجہ کی جانب سے فہرست چودھری اویس یونس نے جیل حکام کے حوالے کی۔فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر علی ظفر کا نام شامل ہے، نعیم حیدر پنجوتھا، نیاز اللہ نیازی اور عرفان نیازی کا نام بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں۔عمران خان کی تینوں بہنیں اور بشریٰ بی بی کی فیملی بھی ملاقات کیلئے آئے گی۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر