اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ضلعی ہیلتھ آفیسر کی جانب سے شہر میں کورونا کی صورتحال سے متعلق بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 ہزار 707 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 395 مثبت آئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.66 فیصد ہے۔
فاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں اضافہ



