کراچی(نیشنل ٹائمز)حکومت سندھ نے شہر قائد کے 6 اضلاع میں کووڈ 19 ویکسینیشن سینٹرز کو نہ صرف ماس ویکسینیشن سینٹرز میں تبدیل کرنے اور مزید 11 سینٹرز کے قیام کا اعلان کیا ہے۔حکومت سندھ کی جانب سے اعلان کردہ ماس ویکسینیش سینٹرز پورے ہفتے میں 24 گھنٹے کام کریں گے۔صوبائی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ ایکسپوسینٹر اور خالقدینا ہال میں ہجوم سے بچنے کے لیے کیا گیا ہے۔ دونوں سینٹرز پر اتوار کے دن لوگوں کا بہت بڑی تعداد میں رش لگ گیا تھا۔
19 ویکسینیشن سینٹرز کو ماس ویکسینیشن سینٹرز میں تبدیل کرنے اور مزید 11 نئےسینٹرز کے قیام کا اعلان



