پیپلز پارٹی کے وڈیرہ مائنڈ سیٹ کراچی کیلئے کچھ نہیں کرنے دینگے: حافظ نعیم الرحمان

کراچی(نیشنل ٹائمز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے وڈیرہ مائنڈ سیٹ کراچی کیلئے کچھ نہیں کرنے دینگے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچرے اور پانی کا اختیار پیپلزپارٹی نے اپنے ہاتھ میں رکھا ہے، لیڈر شپ ٹھیک ہو تو کم وسائل میں بھی تبدیلی آجاتی ہے، شخصیات کی پرستی کرنیوالے کبھی حالات نہیں بدل سکتے۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے میئر شپ پر قبضہ کیا، کراچی کے لوگوں نے بھتہ لینے والوں کو مسترد کیا، فارم 47 والوں کو اب مزید تباہی نہیں کرنے دیں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایران کی بھی امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق، جمعہ کو دستخط ہوں گے
امن معاہدہ کشیدگی میں کمی، مذاکرات کے ذریعے امن کی طرف اہم قدم ہے: بلاول بھٹو
امریکی نائب صدر نے معاہدے کو مشرق وسطیٰ میں نئے دور کے آغاز کی علامت قرار دیدیا
عالمی برادری کا ایران امریکا معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان کی ثالثی پر تعریف
ایران امریکا معاہدہ: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 4500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر