دہشتگردی کیخلاف پوری قوم پاک فوج کی پشت پر کھڑی ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف پوری قوم پاک فوج کی پشت پر کھڑی ہے۔
اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وانا کیڈٹ کالج پر بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا دوسرا سانحہ اے پی ایس کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے سکول میں موجود تمام بچوں کو ریسکیو کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، بھارتی ایجنٹوں کو جہنم واصل کر دیا، ملکی سلامتی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہم سب متحد ہیں۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر