اسرائیل کا لبنان پر حملہ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بیروت(نیشنل ٹائمز) اسرائیل نے لبنان پر حملہ کر دیا، حملے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق حملے میں زخمی ہونے والوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے کچھ کی حالت ابتر بتائی گئی ہے، حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل ہمسائیہ ممالک سے مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔حزب اللہ نے مزید کہا کہ اسرائیل نے جنگ بندی نہ کی تو نتائج سنگین ہوسکتے ہیں، اسرائیل بچوں اور خواتین کو نشانہ بنا رہا ہے۔



  تازہ ترین   
بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رکھیں گے: فیلڈ مارشل
اسحاق ڈار کی آر فور ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، علاقائی امن پر زور
گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد جہنم واصل
فورسز کے ساتھ کھڑی نہ ہونے والی سیاسی جماعت مائنس ہو جائے گی: رانا ثنا اللہ
ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کو سٹریٹجک شکستوں کا سامنا ہے: پاسداران انقلاب
کرک میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
لاہور: مزنگ میں موٹر سائیکل سوار شخص کا سکوٹی چلانے والی لڑکی پر بدترین تشدد
گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر