راولپنڈی، ماں بیٹے کو قتل کرنے والے سفاک ملزم کا اقبال جرم

راولپنڈی (آئی این پی)ماں اور بیٹے کو قتل کرنے والے سفاک ملزم نے اقبال جرم کر لیا ، ملزم واجد علی نے واردات کے 3دن بعد پولیس کوگرفتاری دی تھی،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ چونترہ کی حدود میں ماں بیٹا قتل کیس میں ملزم نے اقبال جرم کر لیا ، ملزم واجد علی نے دوران ریمانڈتفتیش میں اقبالی بیان دیا ، جس کے بعد پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل برآمد کرلیا ہے،یاد رہے ملزم واجد علی نے واردات کے 3دن بعد پولیس کو گرفتاری دی تھی ، ملزم نے خاتون اور اس کے ننھے بیٹے کو تشدد کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام
امریکی نائب صدر آج مذاکرات کیلئے پاکستان نہیں آئیں گے: وائٹ ہاؤس کی تصدیق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر