نورمقدم کیس ، ملزم پولی گرافک ٹیسٹ سے قبل بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ کرتا رہا

لاہور(آئی این پی) نورمقدم کیس میں ملزم پولی گرافک ٹیسٹ سے قبل بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ کرتا رہا اورٹیسٹ کے دوران ملزم مختلف حیلے بہانے بھی کرتا رہا، پولی گرافک ٹیسٹ اسلام آباد پولیس کوبھجوائی جائے گی،تفصیلات کے مطابق نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفرکا پنجاب فرانزک لیبارٹری میں پولی گرافک ٹیسٹ کیا گیا۔ ملزم ٹیسٹ سے قبل بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ کرتا رہا اورٹیسٹ کے دوران ملزم مختلف حیلے بہانے بھی کرتا رہا۔ظاہرجعفرکا پولی گرافک ٹیسٹ سائنس لیب کے ماہرین نے کیا، ٹیسٹ میں ظاہرجعفرسے 20سوالوں کے جواب لیے گئے۔ملزم کے پولی گرافک ٹیسٹ کی رپورٹ اسلام آباد پولیس کوبھجوائی جائے گی جب کہ ٹیسٹ کے بعد پولیس ملزم کو دوبارہ اسلام آباد لے کرروانہ ہوگی۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر