حماس کا اکثریتی مسلم ممالک کی حمایت کا خیر مقدم

غزہ(نیشنل ٹائمز) حماس کا اکثریتی مسلم ممالک کی حمایت کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق رہنما حماس عزت الرشق نے کہاکہ مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی کوشش کر رہے ہیں، ٹرمپ کے غزہ پلان پر حماس کے ردعمل کو مسلم ممالک نے خوش آئند قرار دیا ہے۔عزت الرشق کا کہنا تھا کہ حماس مؤقف کی واضح حمایت غزہ امن معاہدہ کو مضبوط کرے گی، مسلم ممالک چاہتے ہیں کہ اسرائیلی فوج غزہ سے نکلے، غزہ میں تعمیر نو ہو اور امداد پہنچے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کے لئے سلم ممالک کی مزید مدد کی ضرورت ہے۔



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر