آئی ایم ایف شرط پر 5 سال سے زائد پرانی گاڑیوں کی امپورٹ کی اجازت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 5 سال سے زائد پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کی اجازت دے دی، اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق امپورٹ پالیسی آرڈر میں ترمیم کرتے ہوئے پاکستان کسٹم ٹیرف کوڈز کے تحت نئی کیٹیگریز کھول دی گئی ہیں۔کسٹم ٹیرف کوڈ 8702 اور 8703 کے تحت سیڈان گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ ممکن ہوگی، کسٹم ٹیرف کوڈ 8704 کے تحت لائٹ کمرشل گاڑیاں اور وینز درآمد کی جا سکیں گی جبکہ کسٹم ٹیرف کوڈ 8711 کے تحت دیگر گاڑیوں کی امپورٹ کی اجازت دی گئی ہے۔حکومت نے واضح کیا ہے کہ پرانی گاڑیوں کی امپورٹ کمرشل بنیادوں پر صرف بینکنگ چینلز کے ذریعے ہوگی جبکہ ایف بی آر 5 سال پرانی گاڑیوں پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا الگ نوٹیفیکیشن جاری کرے گا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر