امریکی شہر ڈیٹرائٹ کے گرجا گھر میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، کئی زخمی

مشی گن(نیشنل ٹائمز)امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ کے گرجا گھر میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا، 40 سالہ حملہ آور کا تعلق Burton شہر سے بتایا جا رہا ہے۔پولیس کے مطابق حملہ آور نے اپنی گاڑی چرچ کے دروازے سے ٹکرائی اور باہر نکل کر چرچ میں موجود لوگوں پر فائرنگ شروع کر دی۔فائرنگ کے بعد گرجا گھر میں آگ بھی لگ گئی جس پر کچھ دیر بعد قابو پا لیا گیا تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔پولیس نے شُبہ ظاہر کیا ہے کہ آگ حملہ آور نے ہی لگائی جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر