کیلیفورنیا: ملزمان نے جیولری اسٹور سے ایک ملین ڈالر مالیت کی چوری کر ڈالی

کیلیفورنیا (نیشنل ٹائمز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فلمی انداز میں واردات دیکھنے میں آئی۔
کیلیفورنیا میں 25 ملزمان نے دن دیہاڑے جیولری اسٹور سے ایک ملین ڈالر مالیت کی چوری کر ڈالی۔ملزمان کی ڈرامائی انداز میں واردات کی سی سی ٹی وی وائرل ہوگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے ملزمان بندوق اور توڑ پھوڑ کے آلات کے ہمراہ اسٹور میں داخل ہوئے اور چند ہی لمحوں میں واردات کے بعد گاڑیوں میں فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق کم از کم 3 ملزمان کے پاس بندوق اور باقیوں کے پاس دیگر توڑ پھوڑ کے آلات موجود تھے۔ پولیس نے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق چوری کی واردات کا واقعہ 22 ستمبر کو پیش آیا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر