اسکردو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا آپریشن مکمل فعال کر دیا گیا

گلگت(آئی این پی) اسکردو ایئرپورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے )کا آپریشن مکمل فعال کر دیا گیا ۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)کا کہنا ہے کہ اسکردو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا آپریشن مکمل فعال کر دیا گیا ہے ، کراچی، لاہور، اسلام آباد،لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ اور ملتان ایئر پورٹس سے پروازوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔سیاحوں کی سکردو آمد سے پاکستان میں سیاحت کے بہترین مستقبل کے لئے مثبت اقدامات کئے گئے ہیں ، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سیاحت کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں ۔سی اے اے کی طرف سے مسافروں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، سکردو ایئرپورٹ کو انٹر نیشنل ایئر پورٹ کا درجہ ملنے کے بعد بیرون ممالک سے براہ راست پروازیں بھی آپریٹ ہوں گی ۔غیر ملکی سیاح براہ راست پروازوں کے ذریعے پاکستان کے شمالی علاقوں کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام
امریکی نائب صدر آج مذاکرات کیلئے پاکستان نہیں آئیں گے: وائٹ ہاؤس کی تصدیق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر