کروناوائرس، ڈاکٹرز مکمل لاک ڈاون کاکہہ رہے ہیں، مرتضی وہاب

کراچی (آئی این پی ) ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کرونا کی صورتحال کو غور سے دیکھ رہے ہیں، عوامی فلاح کیلئے سخت فیصلے نہیں کرنا چاہتے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے ڈاکٹرز کہہ رہے ہیں سب کچھ بند کردیں لیکن ہم عوام کو آخری موقع دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عوام ایس او پیز کا خیال رکھیں اور ویکسینیشن کرائیں۔ سندھ حکومت سخت فیصلینہیں کرنا چاہتی تاہم کیسز بڑھتے رہے تو کوئی بھی دبا برداشت نہیں کرپائے گا۔ مرتضی وہاب نے کہا کہ کراچی کے تمام پرائیویٹ، سرکاری اسپتال صورتحال خطرناک ہے۔ عوام تعاون کریں۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر