دریائے سندھ میں گڈو ،سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ جاری

کراچی(نیشنل ٹائمز)دریائے سندھ میں گڈو ،سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ جاری ہے۔
فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطاق گڈوبیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ پانی کا بہاؤ بڑھ کر 5 لاکھ 61ہزار کیوسک ہو گیا ۔سکھربیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ پانی کی آمد 4لاکھ 80ہزار کیوسک ہو گئی جبکہ کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 71 ہزار کیو سک ریکارڈ کیا گیا۔دوسری جانب دریا ئے سندھ میں کوٹ مٹھن راجن پور ، چاچڑاں شریف پر پانی کی آمد میں معمولی کمی آئی اور سطح 11.5 فٹ پر آ گئی ۔دریائے چناب میں بھی ہیڈ پنجند پر بہاؤ میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا اور ہیڈ اسلام پردرمیانے درجے کے سیلاب ہے جبکہ ہیڈ سلیمانکی پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ راوی میں ہیڈ سدھنائی پر بہاؤ میں کمی آ گئی ۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر