چینی صدر کی یوم اساتذہ پر مبارکباد، نوجوان نسل کی سوشلسٹ مقاصد کے لئے تربیت پر زور

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بدھ کو منائے جانے والے یوم اساتذہ کے موقع پر ملک بھر کے اساتذہ اور ماہرین تعلیم کے نام مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
شی نے 8 دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے اساتذہ کے ایک خط کے جواب میں انہیں تعلیم و تدریس کی مہارت کو مزید بہتر بنانے کی تلقین کی۔ انہوں نے زور دیا کہ اساتذہ ایسے نوجوانوں کی تربیت کریں جو مضبوط اخلاقی بنیاد رکھتے ہوں، اچھی علمی صلاحیت کے حامل ہوں، جسمانی طور پر صحت مند ہوں، جمالیاتی شعور رکھتے ہوں اور عملی کاموں کی مہارت رکھتے ہوں تاکہ وہ سوشلسٹ مقاصد میں شامل ہوسکیں اور ان کو آگے بڑھا سکیں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر