گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ، ٹرمپ کی یورپی یونین کو اقتصادی پابندیوں کی دھمکی

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گوگل پر عائد جرمانہ واپس نہ لینے کی صورت میں یورپی یونین کو اقتصادی پابندیوں کی دھمکی دیدی۔
امریکی صدر نے یورپی یونین کا جرمانہ غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ گوگل پرجرمانہ واپس نہ لیا گیا تو ردعمل کاسامناکرناپڑےگا اور وہ ایسی تحقیقات شروع کریں گے جس کے نتیجے میں یورپ پر مزید ٹیرف عائد ہو سکتے ہیں۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم امریکی کمپنیوں کی شاندار اور بے مثال اختراعات کو یورپی جرمانوں کے نیچے دبنے نہیں دیں گے۔ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو مجھے سیکشن 301 کے تحت کارروائی کرنا پڑے گی تاکہ ان غیر منصفانہ جرمانوں کو کالعدم قرار دیا جا سکے۔صدر ٹرمپ نے الزام لگایا کہ یورپی یونین ایسے اقدامات کے ذریعے وہ سرمایہ اور روزگار چھین رہا ہے جو امریکا میں لگنا چاہیے۔یاد رہے کہ یورپی یونین نے گوگل پر ساڑھے 3 ارب ڈالر کا اینٹی ٹرسٹ جرمانہ عائدکیاہے ۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر