پاکستان اور چین کےدرمیان 4 ارب ڈالرکی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) بیجنگ میں پاکستان اور چین کے درمیان 4 ارب ڈالر کی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کرلیےگئے۔
اعلامیہ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے مطابق بیجنگ میں وفاقی وزیرنیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین کی چینی کمپنیوں سے ملاقاتیں ہوئیں، رانا تنویرحسین کی موجودگی میں تاریخی زرعی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔اعلامیےکے مطابق زرعی شعبے میں 4 ارب ڈالر مالیت کی24 ایم او یوزپر دستخط کیےگئے ہیں۔وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ زرعی تعاون پاکستان کے غذائی تحفظ اور برآمدی صلاحیت کو دوگنا کرےگا، چین کی215 ارب ڈالرکی زرعی درآمدات میں پاکستان کے لیے بڑے مواقع موجود ہیں۔رانا تنویر نے مزید کہا کہ پاکستان عالمی منڈی کے مقابلے میں کم قیمت پر زرعی اجناس فراہم کرسکتا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر