اگست 2025 میں ورکرزکی ترسیلات زر 3.1 ارب ڈالررہیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اگست 2025 میں ورکرزکی ترسیلات زر 3.1 ارب ڈالر رہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ترقی کے لحاظ سے ترسیلات زر میں 6.6 فیصد اضافہ ہوا ہے اور رواں مالی سال کے پہلے دومہینوں میں ورکرزکے ترسیلات زر میں 7.0 فیصد اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 73 کروڑ ڈالر، متحدہ عرب امارات سے 64 کروڑ ڈالر سے زائد ورکرز ترسیلات رہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق برطانیہ سے 46 کروڑ ڈالر سے زائد، امریکا سے 26 کروڑ ڈالر سے زائد اور یورپی ممالک سے 43 کروڑ ڈالر سے زائد کی ترسیلات ملک بھیجیں۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر