بھارت نے پھر سیلابی ریلا چھوڑنے کی اطلاع دیدی، فلڈ الرٹ جاری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑے جانے کے معاملے پر پاکستان کو آگاہ کردیا۔
جیونیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے سیلابی ریلا چھوڑے جانے سے متعلق بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکام کو آگاہ کیا ہے۔بھارت کی جانب سے اطلاع موصول ہونے کے بعد وزارت آبی وسائل نے اس متعلق فلڈ الرٹ جاری کردیا۔حکام کا بتانا ہےکہ بھارت کی جانب سے آنے والے پانی کے ریلوں کے باعث دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔دوسری جانب دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کے بعد تحصیل عارف والا کے مزید کئی دیہات اور بستیاں زیر آب آگئیں۔اس کےعلاوہ بہاولنگر میں سیلاب کے باعث بہت سی بستیاں زیر آب ہیں ا ور ان بستیوں میں بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر