غیرقانونی الاٹمنٹ کیس،سابق چیئرمین سی ڈی اے ۔فرخنداقبال گرفتار

اسلام آ باد (آئی این پی ) آصف زرداری کی مبینہ فرنٹ کمپنی پارک لین کو غیرقانونی الاٹمنٹ کے کیس میں نیب راولپنڈی نے سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال کو گرفتار کرلیا۔فرخنداقبال پر پارک لین کو 118کنال اراضی کی الاٹنمنٹ کا الزام ہے۔ نیب کے مطابق فرخند اقبال نے 2012 میں غیر قانونی الاٹمنٹ کی اور جانتے ہوئے کہ سرکاری زمین ہے بدنیتی سے غیرقانونی الاٹمنٹ کی گئی۔ فرخند اقبال نے الاٹمنٹ منظوری دیکر فائل سے منظوری کا صفحہ غائب کیا۔ پارک لین الاٹمنٹس کیس میں سی ڈی اے کے دیگر افسران کے گرد بھی گھیرا تنگ ہوچکا ہے۔ سابق ممبر سی ڈی اے میاں وحیدالدین اور نائب تحصیلدار محمد اقبال پہلے ہی گرفتار ہوچکے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر