سندھ میں جتنا سیلابی پانی آنے کا خدشہ تھا، پانی اس سے کم ہے: شرجیل میمن

کراچی (نیشنل ٹائمز)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی مکمل تیاری کرچکی ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ میں جتنا سیلابی پانی آنے کا خدشہ تھا، پانی اس سے کم ہے، لگتا ہے ہمیں کہیں کٹ نہیں لگانا پڑے گا، سندھ حکومت سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اپنی مکمل تیاری کرچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی تک وفاقی حکومت یا این ڈی ایم اے سے مدد کی ضرورت نہیں پڑی۔وزیراعلیٰ کے پی کے ڈیم سے متعلق بیان پر شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کالا باغ ڈیم سے متعلق علی امین کے بیان پر پی ٹی آئی کہہ چکی کہ وہ ان کی اپنی رائے ہے، جس کے بیان کو اس کی جماعت نہیں مان رہی تو ہم کیوں اہمیت دیں۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر