رحیم یار خان: موٹروے ایم 5 پر ڈاکوؤں نے گاڑیوں پر گولیاں برسادیں، 4 افراد زخمی

رحیم یارخان (نیشنل ٹائمز)موٹروے ایم 5 پر ڈاکوؤں کی گاڑیوں پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ موٹروے ایم 5 پر بھونگ شریف کے قریب پیش آیا جس دوران ڈاکوؤں نے گاڑیوں پر فائرنگ کردی جس سے 4 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ڈاکو کچھ مسافروں کو ساتھ لے گئے اور کچھ کو چھوڑ دیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے متاثرہ شخص نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے میرے بھائی اور بیٹے کو اغوا کر لیا جب کہ مجھے چھوڑ دیا۔
پولیس ترجمان کا مؤقف
موٹر وے پولیس ترجمان کا بتانا ہے کہ ملتان سکھر موٹروے ایم 5 ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہے تاہم موٹروے پر پولیس اور رینجرز کی پیٹرولنگ جاری ہے۔ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 5 سفر کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہے،کسی بھی ایمرجنسی یا مدد کی صورت میں موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 پر کال کریں۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر