غزہ میں بھوک کی شدت سے مزید 6 فلسطینی شہید، جبری قحط سے اموات کی تعداد 367 ہوگئی

غزہ (نیشنل ٹائمز) اسرائیلی بمباری سے مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
غزہ میں اسرائیلی حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے۔الجزیرہ کے مطابق بدھ کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی بےرحم بمباری میں کم از کم 73 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں کئی امداد کے متلاشی افراد بھی شامل ہیں۔اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں امداد تقسیم کرنے کے مقامات کے قریب بھی حملے کیے گئے۔وسطی غزہ میں اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہو گئے۔ یہ حملے دیر البلح کے علاقے میں پناہ گزین کیمپ پر کیے گئے تھے۔اس کے علاوہ غزہ میں بھوک کی شدت سے مزید 6 فلسطینی انتقال کرگئے جس کے بعد اسرائیل کے جبری قحط سے 131 بچوں سمیت اموات کی تعداد 367 ہوگئی ہے۔دوسری جانب مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی شہریوں نے نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاج کیا اور یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ادھر اسکاٹ لینڈ نے اسرائیل کو اسلحہ دینے والی کمپنیوں کے لیے سرکاری فنڈنگ روک دی ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر