لیگی رہنما اسماعیل گجر کو متنازع بیان پر پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری ،7 روز میں جواب طلب

لاہور (آئی این پی ) مسلم لیگ ن نے بھارت سے مدد مانگنے کے بیان پر اسماعیل گجر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ن لیگ کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے متنازع بیان پر اسماعیل گجر کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز میں جواب طلب کرلیا۔ احسن اقبال نے کہا ہے کہ تسلی بخش جواب نہ ملنے پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے اسماعیل گجر نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوران متنازعہ بیان دیا تھا۔ لیگی امیدوار کو انتخابات میں شکست بھی ہوئی۔ دوسری جانب اسماعیل گجر کا کہنا ہے کہ انکے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر