روس مذاکرات کی میز کے بجائے بیلسٹک میزائلوں کو چُنتا ہے: یوکرینی صدر

کیف(نیشنل ٹائمز) یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے حملوں سے معلوم ہوتا ہے کہ روس کو سفارت کاری میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر نے ایک بیان میں کہا کہ روسی دارالحکومت کیف پر گزشتہ رات روسی حملےمیں8 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ صدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ کیف پر حملے سے ظاہر ہے کہ روس کو حقیقی سفارت کاری میں دلچسپی نہیں، روس مذاکرات کی میز کے بجائے بیلسٹک میزائلوں کو چُنتا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدرنے روس پر نئی پابندیوں کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ روس جنگ ختم کرنے کے بجائے قتل غارت گری جاری رکھے ہوئے ہے۔دوسری جانب یوکرین کے ڈرون فورسزکےکمانڈرنے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ رات روس میں 2 آئل ریفائنریز کونشانہ بنایاہے۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ
ایران اور چین نے جنوبی افریقہ کے سفارتی تعلقات پر امریکی تنقید مسترد کر دی
مفاہمت سے متعلق متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
24 گھنٹوں میں 2 کروڑ بیرل تیل آبنائے ہرمز کے راستے عالمی منڈیوں کو روانہ ہوا، کرس رائٹ
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر