ایران: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں اسرائیل سے منسلک 6 دہشت گرد ہلاک

انٹرنیشنل ڈیسک(نیشنل ٹائمز) ایرانی سکیورٹی فورسز نے جنوبی مغربی علاقے میں کارروائی کے دوران 6 عسکریت پسند ہلاک کردیے جبکہ 2 کو گرفتار کرلیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق تمام عسکریت پسند ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہلاک عسکریت پسندوں کا تعلق اسرائیل سے ہے اور عسکریت پسند اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے زیر تربیت رہے۔ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں میں سے ایک کے علاوہ سب غیرملکی تھے جبکہ ایرانی حکام کی جانب سے ان کی شہریت نہیں بتائی گئی۔یاد رہےکہ ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں گزشتہ روز مسلح افراد کے حملے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے تھے۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ
ایران اور چین نے جنوبی افریقہ کے سفارتی تعلقات پر امریکی تنقید مسترد کر دی
مفاہمت سے متعلق متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
24 گھنٹوں میں 2 کروڑ بیرل تیل آبنائے ہرمز کے راستے عالمی منڈیوں کو روانہ ہوا، کرس رائٹ
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر