9 مئی کیسز: پولیس نے علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کو بھی حراست میں لے لیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کو بھی 9 مئی کیس میں حراست میں لے لیا۔
ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو 9 مئی کے کیسز میں حراست میں لیا گیا ہے اور اس حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں۔خاندانی ذرائع کا بتانا ہےکہ شیر شاہ کو جب حراست میں لیا گیا تو وہ والد کے ساتھ عدالت سے واپس آرہے تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق حراست میں لینے والے وہی تھےجنہوں نےکل علیمہ خان کے بڑے بیٹے شاہ ریزکوپکڑا تھا جب کہ اس موقع پر پولیس بھی وہاں موجود تھی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ روز عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بڑے بیٹے شاہ ریز خان کو گرفتار کیا گیا تھا جنہیں آج عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے ان کو 8 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر