سندھ حکومت نے جعلی کاغذات پر دی گئی سیکڑوں ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی، تحقیقات شروع

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)سندھ حکومت نے جعلی کاغذات پر دی گئی سینکڑوں ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی۔
ذرائع کے مطابق عوامی شکایات پر اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردیں۔ لینڈ یوٹیلائزیشن ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ بیشتر الاٹمنٹس کا ریکارڈ سرکاری رجسٹر میں موجود نہیں۔ریونیو افسران اور پرائیویٹ افراد پر جعلی الاٹمنٹس کے الزام میں دو مقدمات درج کرلیے گئے۔ سندھ حکومت کی ہدایات پر محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملیر نےمقدمات درج کروائے۔حکام بورڈ آف ریونیو کے مطابق یہ کارروائیاں صرف آغاز ہیں، مزید جعلی الاٹمنٹس منسوخ ہوں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر