پاکستان کے ساتھ جس نے بھی جان بوجھ کردشمنی کی اس کاانجام براہوا: اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان کے ساتھ جس نے بھی جان بوجھ کردشمنی کی اس کاانجام براہوا۔
جشن آزادی کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر، ہماری بہادرفوج، ائیرفورس اور نیوی نےبھارت کوسبق سکھایا، پاکستان کے ساتھ جس نے بھی جان بوجھ کردشمنی کی اس کاانجام براہوا۔انہوں نے کہا کہ کہا گیا ڈیفالٹ ہوجائیں گے لیکن اللہ کےفضل سےہم نے خود کو اس مشکل سے نکالا۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایکسپورٹ فسیلیٹیشن کاایشوجب میرے پاس آیا تواسے ٹھیک کیا، ملک میں استحکام آچکا ہے لیکن اب ہمیں گروتھ کی طرف جانا ہے۔نائب وزیراعظم نے مزید کہا کہ بزنس کمیونٹی اورحکومت گاڑی کے دو پہیےہیں، ہم مل کرچل رہےہیں، شرح سود کو 9 پرجاناچاہیے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر