6 اور 10مئی کے بعد ایک نیا پاکستان وجود میں آچکا، دشمن پانی کی ایک بوند بھی ہم سے نہیں چھین سکتا: وزیراعظم

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 6 اور 10مئی کے بعد ایک نیا پاکستان وجود میں آچکا ہے، دشمن پانی کی ایک بوند بھی ہم سے نہیں چھین سکتا۔
نوجوانوں کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب میں شہبازشریف کا کہناتھاکہ بہت کم لوگ ایسے ہیں جنھوں نے تاریخ کا رخ بدلا، قائداعظم کی قیادت میں پاکستان کی تحریک میں لاکھوں مسلمانوں نے حصہ لیا، زندگی کا ہر طبقہ تحریک پاکستان میں شامل تھا اور اقلیتی بہن بھائی بھی تحریک پاکستان میں شامل تھے۔انہوں نے کہا کہ 6 بھارتی طیارے پاک فضائیہ نے گرائے جن میں 4 رافیل تھے، 6 اور 10مئی کے بعد ایک نیا پاکستان وجود میں آچکا ہے، دشمن پانی کی ایک بوند بھی پاکستان سے چھین نہیں سکتا۔وزیراعظم کا کہنا تھاکہ پاک فوج نے بھارت کو عبرتناک سبق سکھایا، بھارت کا عسکری غرور دس مئی کو غرق ہوگیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر