رواں مالی سال، کسٹم کی کارروائیاں 3 ارب 90 کروڑکا سامان پکڑا گیا

کراچی(نیشنل ٹائمز) رواں مالی سال کے دوران اسمگلڈ شدہ اورنان کسٹم پیڈ گاڑیوں سمیت دیگر ممنوعہ اشیا کے خلاف خصوصی کریک ڈان کے دوران 3 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان پکڑاگیا۔ کلکٹرکسٹم انفورسمنٹ کسٹم ہاوس میں پریس کانفرنس کے دوران کلکٹر کسٹم انفورسمنٹ ثاقف سعید کا پریس کانفرنس کے دوران کہناتھا کہ کسٹم کی اسمگلنگ کے خلاف مسلسل کامیاب کارروائیاں جاری ہیں،پے درپے کارروائیوں کی وجہ سے پاکستان کی لوکل انڈسٹری کو فائدہ ہوا، جس کے نتیجے میں ملک کو درآمدی ڈیوٹیوں کی مد میں خطیرمحاصل ہوئے۔ ان اشیا میں ٹائراورکپڑے سمیت دیگر سامان شامل ہے، اس سال 4 فیصد زائد مالیت اسمگل شدہ سامان تحویل میں لیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر