لاہور(نیشنل ٹائمز)پنجاب میں پہلی تا پانچویں جماعت ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم لازمی مضمون قرار دے دی گئی۔اس حوالے سے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری، نجی اسکولز میں پہلی تا پانچویں جماعت قرآن پاک کی ناظرہ تعلیم لازمی ہوگی۔
پنجاب میں پہلی تا پانچویں جماعت ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم لازمی مضمون قرار دے دی



